منگلا پاور پلانٹ کی ٹرپنگ ، لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب’بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ اور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 جنوری 2016 12:15
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جنوری 2016ء) : منگلا اور تربیلا پاور پلانٹ میں بار بار ٹرپنگ کی وجہ سے لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں بجلی غائب ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شدید دھند اور نمی کے باعث منگلا ڈیم کے پاور پلانٹ میں فنی خرابی ہوئی جس کے سبب مین ٹرانسمیشن سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ مین ٹرانسمیشن سسٹم بیٹھ جانے سے اسلام آباد، لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بجلی ک سپلائی معطل ہو گئی ہے ۔
این ٹی ڈی سی کے مطابق تکنیکی خرابی دور ہونے میں 2 سے 3 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق صبح 9:21منٹ پر مظفر گڑھ میں 220کے وی اے کی لائن ٹوٹ گئی جس کی وجہ سے مظفر گڑھ ملتان سرکل میں بجلی معطل ہوئی ، سسٹم کے تحفظ کے لیے قائم نظام نے کام کیا اور فیصل آباد تک کی بجلی محفوظ رہی ، آئندہ 2سے 4گھنٹوں میں پورا نظام بحال کردیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.