بوم بوم آفریدی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 15 جنوری 2016 14:06

بوم بوم آفریدی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا

آکلینڈ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار15جنوری- 2016ء) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں میلہ لوٹ لیا ۔ تجربہ کار آل راؤنڈ ر نے پہلے اپنے مقررہ 4اوورز میں 26رنز دیکر 2وکٹیں لیں اور پھر مائیکل سینٹر کا شاندارکیچ تھام کر عمر گل کو پہلی وکٹ دی ۔