پنجاب حکومت کا ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاء افسران کو نکالنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف عدالتوں میں حکومتی موقف درست انداز میں پیش نہ کرنے پر ناراض ہیں ‘ ذرائع نجی ٹی وی
جمعہ 15 جنوری 2016 14:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاء افسران کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف عدالتوں میں حکومتی موقف درست انداز میں پیش نہ کرنے پر ناراض ہیں جس کے باعث ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاء افسران کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری قانون کو فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے جس پر عمل کرتے ہوئے محکمہ قانون پنجاب نے بھی نااہل لاء افسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 10لاء افسران کو فارغ کیا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.