پہلا ٹی ٹونٹی ، آفرید ی نے محمد عامر کو کو انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی پر پہلی وکٹ دلوادی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 15 جنوری 2016 14:37

پہلا ٹی ٹونٹی ، آفرید ی نے محمد عامر کو کو انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی ..

آکلینڈ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار15جنوری- 2016ء) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے پانچ سال بعد انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کر نے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی گیند پر کیچ تھام کر پہلے چھوڑے گئے کیچ کا کفارہ ادا کردیا ۔

(جاری ہے)

آکلینڈ میں جاری میچ کے 19ویں میٹ ہنری نے محمد عامر کی گیند کور ٹپانے کی کوشش کی تاہم وہاں موجود ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے کیچ تھام پر پانچ سال بعد واپسی کرنے والے محمد عامر کو پہلی وکٹ دلوادی ۔

متعلقہ عنوان :