بچپن کی خوبصورت یادیں آج بھی میرے ذہن میں محفوظ ہیں ‘بشریٰ انصاری
جمعہ 15 جنوری 2016 15:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) اداکارہ و گلوکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ بچپن میں گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی ، گڈی اور گڈے کی شادی کرنا میرا شوق تھا ، بچپن کی خوبصورت یادیں آج بھی میرے ذہن میں کسی فلم کی طرح محفوظ ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بشری انصاری نے کہا کہ فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا اور میں آج بھی خود کو جوان اور تروتازہ محسوس کرتی ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ گلوکاری میرا جنون ہے ، گلوکاری کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرتی ہوں ۔ اپنے کیریئر کے دوران ہر طرح کے کردار ادا کیے ہیں ۔ اگر فنکار صلاحیتوں کا مالک ہو تو کامیابی اس کے قدم چومتی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سفارشی انسان زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوتا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.