مجھے پشتو فلموں میں کام کی پیش کش ہو رہی ہے ‘لیلیٰ
جمعہ 15 جنوری 2016 15:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ شوبز چھوڑنے کا کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی خود کو شوبز سے دور رکھ سکتی ہوں‘ مجھے پشتو فلموں میں کام کی پیش کش ہو رہی ہے لیکن میرا فی الحال ایسا کرنے کا ارادہ نہیں غیر معیاری فلموں میں کام کرنے سے گھر بیٹھے رہنا بہتر ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ لیلی نے کہا کہ کچھ لوگ یہ پراپیگنڈا کر رہے ہیں کہ میں نے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی ہے تو یہ بالکل جھوٹ کا پلندہ ہے مجھے شوبز انڈسٹری نے بہت عزت دی اور میں کسی بھی صورت خود کو شوبز انڈسٹری سے دور نہیں کر سکتی بلکہ معیاری کام کو ترجیح دیتے ہوئے شوبز انڈسٹری میں کام کرتی رہوں گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.