اوم پوری کی پاکستانی فلم کیلئے شوٹنگ جاری
جمعہ 15 جنوری 2016 15:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) بھارتی اداکار اوم پوری نے اعتراف کیا ہے کہ بالی وڈ میں بننے والی فلمیں بھارتی معاشرے کی عکاسی نہیں کر رہیں۔ ایک انٹرویو میں اوم پوری کا کہنا تھا کہ بھارت میں عدم برداشت افسوسناک ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان‘ عامر خان‘ عرفان خان اور سیف علی خان سب مسلمان ہیں اور عوام ان سے پیار کرتے ہیں اور صرف مسلمان ہی ان کی فلمیں نہیں دیکھتے بلکہ ہندو بھی دیکھتے ہیں۔
اوم پوری نے پاکستان میں اپنی پہلی فلم سائن کی ہے۔ وہ ”ایکٹر ان لا“ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس کی ان دنوں شوٹنگ بھی جاری ہے۔اوم پوری چار بار پاکستان آ چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ پاکستانی ڈرامے بھارت میں بھی لوگ دیکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.