محکمہ خزانہ پنجاب نے کنٹونمنٹ بورڈ کو 2کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے

جمعہ 15 جنوری 2016 16:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) محکمہ خزانہ پنجاب نے کنٹونمنٹ بورڈ کو 2کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ مذکورہ فنڈز ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرے گا۔

(جاری ہے)

فنڈز کے استعمال سے کنٹونمنٹ بورڈ میں جاری ترقیاتی کام مکمل کیے جاسکیں گے۔ فنڈز کے اجراء کی منظوری سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجا ب نے دی تھی۔

متعلقہ عنوان :