سینٹ اجلاس میں ماڈل ایان علی کی خوبصورتی کے چرچے
جمعہ 15 جنوری 2016 16:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) سینٹ اجلاس میں پہلے بھارتی اداکار ششمیتا سین اور اب ماڈل ایان علی کی خوبصورتی کے چرچے ہوئے۔
(جاری ہے)
چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے سینیٹر حمد اللہ سے مکالمہ کیا کہ آج کل آپ ماڈلز اور خواتین کی بہت باتیں کر رہے ہیں جس پر سینیٹر حمد اللہ نے جواب دیا کہ آج کل سینیٹر مشاہد اللہ خان کی صحبت میں بیٹھ رہا ہوں جس پر سینیٹر مشاہد اللہ خان کھڑے ہو گئے اور کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات میں وزیراعظم نے ان سے مصافحہ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا ششمیتا سین کو قرآن پاک آپ نے پڑھایا تھا۔
سینیٹر حمد اللہ نے کہا کہ میڈیا اس ماڈل کی چوری یا جرم پر توجہ نہیں دیتا بلکہ سارا دن اس کی خوبصورتی‘ لباس‘ چشموں اور بالوں کے سٹائل بتاتا رہتا ہے۔ سینیٹر حمد اللہ نے کہا کہ سیکیورٹی یا تو حکمرانوں کو یا خوبصورتی کو ملتی ہے خوبصورتی سے جلنے والی بات بالاخر اسلحہ لائسنس کے اجراء کے مطالبہ پر آکر رکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کا سلسہ تھم گیا‘زندگی معمول پر آنے لگی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کی سڈنی چاقو حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی نوجوان کی ہسپتال میں عیادت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
نواز شریف نے کہاہمسائیوں سے لڑائی نہیں کرنی،دوستی کے دروازے کھولیں،دلوں کے دروازے کھولیں،راستے کھولیں‘مریم نوازشریف
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور
-
وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.