کپتان شاہد آفریدی کے بعد صہیب مقصود نے بھی محمد عامر کی وکٹ حاصل کرنے کی خواہش پر پانی پھیر دیا

جمعہ 15 جنوری 2016 18:17

کپتان شاہد آفریدی کے بعد صہیب مقصود نے بھی محمد عامر کی وکٹ حاصل کرنے ..

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) کپتان شاہد آفریدی کے بعد صہیب مقصود نے بھی محمد عامر کی وکٹ حاصل کرنے کی خواہش پر پانی پھیر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد عامر پانچ سال بعد انٹرنیشنل میچ کھیلے اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 میچ میں 2 بار انہیں وکٹ حاصل کرنے کا موقع ملا تاہم ساتھی کھلاڑیوں کے باعث وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکے۔ کھیل کے چوتھے اوور میں شاہد آفریدی نے محمد عامر کی گیند پر کیچ چھوڑا تو پندرہویں سترہویں اوور میں صہیب مقصود نے محمد عامر کی گیند پر کیچ چھوڑ دیا جس پر محمد عامر خاصے مایوس نظر آئے۔

متعلقہ عنوان :