مدارس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں‘ بلاامتیاز کارروائی کی جائے، علامہ افضل حیدری
سری لنکن ٹیم پر حملے کرنے والے گروہ نے شیعہ سنی دونوں کوبربریت کا نشانہ بنایا، سیکر ٹری وفاق المدارس کی علما سے گفتگو
ذیشان حیدر جمعہ 15 جنوری 2016 19:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء) وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے واضح کیا ہے کہ مدارس دینیہ کا دہشت گردی کے فروغ میں کوئی تعلق نہیں، قرآن و حدیث کی تعلیمات کے مراکز کو کچھ عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لئے ڈھال بنائے ہوئے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ کسی بھی مسلک کے وفاق المدارس کو اعتراض نہیں ہوگا۔
ملکی سلامتی اور اتحاد امت کو مقدم رکھ کر بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔دہشت گرد کسی بھی مسلک کے نمائندے نہیں۔بیرونی ایجنٹ ہیں۔ انہوں نے جامعتہ المنتظر میں علما کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے جہاد افغانستان کے نام پر ماضی میں مدرسوں کی بیرونی ایجنسیوں نے جومالی سرپرستی کی، اس کے منفی اثرات پوری قوم کو بھگتنا پڑ رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.