مدارس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، الٰہی تعلیمات کے مراکز کوبدنام کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، علامہ افضل حیدری
دہشت گرد کسی مسلک کے نمائندے نہیں،بیرونی ایجنٹ ہیں، سری لنکن ٹیم پر حملے کرنے والے گروہ نے شیعہ سنی دونوں کوبربریت کا نشانہ بنایا، سیکر ٹری وفاق المدارس کی علما سے گفتگو
جمعہ 15 جنوری 2016 19:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے واضح کیا ہے کہ مدارس دینیہ کا دہشت گردی کے فروغ میں کوئی تعلق نہیں، قرآن و حدیث کی تعلیمات کے مراکز کو کچھ عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لئے ڈھال بنائے ہوئے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ کسی بھی مسلک کے وفاق المدارس کو اعتراض نہیں ہوگا۔
ملکی سلامتی اور اتحاد امت کو مقدم رکھ کر بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔دہشت گرد کسی بھی مسلک کے نمائندے نہیں۔بیرونی ایجنٹ ہیں۔ جامعتہ المنتظر میں علما کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے جہاد افغانستان کے نام پر ماضی میں مدرسوں کی بیرونی ایجنسیوں نے جومالی سرپرستی کی، اس کے منفی اثرات پوری قوم کو بھگتنا پڑ رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.