بھارت میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے،تحریک انصاف یوتھ ونگ لاہور کے سابق صدر عثمان حمزہ
جمعہ 15 جنوری 2016 19:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ لاہور کے سابق صدر عثمان حمزہ نے کہا ہے کہ بھارت میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے ایک طرف بھارت پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کے دعوے کرتا ہے تو دوسری طرف اسکے غنڈے پاکستانی دفاتر پر حملے کرتے پھر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
بھارت کو اگر تعلقات مضبوط کرنے ہیں تو پھر اپنے ملک سے دہشت گردی کے عنصر کا خاتمہ اور غنڈہ گردی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی ۔
بھارت پاکستان سے تو فوری ہی مطالبہ کر دیتا ہے کہ فلاں شخص ہمارے حوالے کرے کبھی اس نے بھی پاکستان کے خلاف سرگرم غنڈوں کو پاکستان کے حوالے کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔یہ بھارت کی مکاری ہے کہ وہ اپنے ملک میں دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے اور مطالبہ پاکستان سے کرتا ہے ۔اپنے ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ اور پھر پی آئی اے پر حملہ بھارت کی ایما ء پر ہی کیے گئے تاکہ پاکستان کو بدنام کرسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.