نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ کرنے کے الزام میں شیو سینا کے رہنما وشنو گپتا گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جنوری 2016 19:51

نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ کرنے کے الزام میں شیو سینا کے ..
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15جنوری 2016 ء) نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ کرنے کے الزام میں شیو سینا کے رہنما وشنو گپتا گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہندو انتہاء پسند تنظیم کی جانب سے بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں پاکستان ائیر لائن کے دفتر پر حملہ کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب بھارتی حکومت کی جانب سے بڑی کاروائی کی گئی ہے۔ حملے کے الزام میں شیو سینا کے رہنما وشنو گپتا گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :