آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا

ہفتہ 16 جنوری 2016 12:09

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا ..

برسبین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 17 جنوری کو میلبورن، چوتھا میچ 20 جنوری کو کینبرا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 23جنوری کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 26 جنوری کو ایڈیلیڈ، دوسرا میچ 29 جنوری کو میلبورن جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 31جنوری کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :