بین الصوبائی انڈر 17- فٹ بال چمپئن شپ چمپئن شپ 27 اپریل سے گلگت میں شروع ہوگی

ہفتہ 16 جنوری 2016 12:15

بین الصوبائی انڈر 17- فٹ بال چمپئن شپ چمپئن شپ 27 اپریل سے گلگت میں شروع ..

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 17- فٹ بال چمپئن شپ چمپئن شپ 27 اپریل سے گلگت میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پنجاب، خیبر پختونخواہ، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں