نیشنل جوڈو فیڈریشن کے ریفری اور کوچنگ سیمینار میں دو پاکستانی آفیشلز شرکت کریں گے

ہفتہ 16 جنوری 2016 12:15

نیشنل جوڈو فیڈریشن کے ریفری اور کوچنگ سیمینار میں دو پاکستانی آفیشلز ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء)انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کے ریفری اور کوچنگ سیمینار میں دو پاکستانی آفیشلز شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان کے مطابق انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کے ریفری اور کوچنگ سیمینار28 سے 31جنوری تک جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہوں گے جس میں واپڈا کے لیاقت علی اور پنجاب کے مقصود گل پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اس سیمینار میں دنیا بھر سے آفیشلز اور ریفری شرکت کریں گے۔