ایف آئی اے نے پنجاب سے 4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 16 جنوری 2016 13:57

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 جنوری۔2015ء) ایف آئی اے نے پنجاب سے 4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کی جانب سے ملک بھر میں انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کا عمل جاری ہے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کے مطابق ایف آئی اے نے پنجاب سے 4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے ، گرفتار ملزمان میں مظہر مشتاق ، محمد عمر ، علمدار حسین او رناصر ارشد شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :