پہلا ٹی 20 ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ ، پاکستانی ٹیم بھارت روانہ ہو گئی
ہفتہ 16 جنوری 2016 14:12
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار16جنوری- 2016ء) پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پہلا ٹی 20 ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کھیلنے کیلیے بھارت روانہ ہو گئی ۔کپتان انیس جاوید کا کہنا ہے کہ پہلا ایشیا کپ جیت کر قوم کو تحفہ دیں گے ۔
(جاری ہے)
بھارت روانگی سے قبل مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے عہدیداروں نے بتایا کہ پہلا ٹی 20 بلائنڈ ایشیا کپ بھارتی ریاست کیرالا کے شہر کچی میں ہورہا ہے ۔
ٹورنامنٹ میں پانچ ملکوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں بھارت ، پاکستان ، سری لنکا ، بنگلہ دیش اور نیپال شامل ہیں ، کپ کا باقاعدہ آغاز 18 جنوری کو ہو رہا ہے ، ٹیم مینجر بلال ستی نے بتایا کہ بھارت نے ٹیم کو مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے ، کیپٹن انیس جاوید کا کہنا تھا کہ ٹیم اپنی بہترین کارکردگی کی بدولت کپ جیت کر لائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.