> لاہور کی سیشن عدالت نے اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار آٹھ ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت بیس جنوری تک ملتوی کر دی ،،،عدالتی حکم کے باوجود آج بھی مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
عمر جمشید ہفتہ 16 جنوری 2016 15:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 جنوری۔2016ء) > لاہور کی ایڈیشنل دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نجف شہزادی نے کیس کی سماعت کی۔عدالت کے روبرو ملزم عدنان ثنا اللہ,بلال وغیرہ کے وکلاء نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پولیس نے ناکافی گواہوں اور شہادتوں کے باوجود ان کے خلاف اجتماعی زیادتی کا جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ انکی ڈی این اے رپورٹ میچ نہیں کی ،،، متاثرہ طالبہ نے براہ راست اپنے بیان میں انہیں نامزد نہیں کیا مگر اس کے باوجود تھانہ ریس کورس میں ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملوث کر دیا گیا۔
عدالتی حکم کے باوجود مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا۔جس پر عدالت نے تھانہ ریس کورس کے ایس ایچ او کوریکارڈ پیش کرنے کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت بیس جنوری تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.