بھارتی وزیر دفاع منو ہر پاریکر پاکستان کو دھمکیاں دینے پر اُتر آئے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 جنوری 2016 15:47
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) : بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر دھمکیوں پر اُتر آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ممبئی حملوں پر بھی پاکستان نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔ اور اب پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے کے بعد ہمارا صبر جواب دے گیا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایک سال کے اندر دنیا اس کے نتائج دیکھے گی ۔
بھارتی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ائیر بیس میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے پٹھانکوٹ حملے کی قابل عمل معلومات پاکستان کو فراہم کی گئی تھیں جس کے بعد پاکستان نے بھارت کو پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات میں بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.