صوابی : پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ، 4 اہلکار زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 جنوری 2016 16:27

صوابی : پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ، 4 اہلکار زخمی

صوابی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) : صوابی کے علاقہ کالو خان میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کالو خان میں پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا سُراغ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :