اسلام آباد: سبزی منڈی میں ایل پی جی سلنڈر دھماکہ ، 8 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 جنوری 2016 16:37

اسلام آباد: سبزی منڈی میں ایل پی جی سلنڈر دھماکہ ، 8 افراد زخمی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) : اسلام آباد کی سبزی منڈی میں ایل پی جی سلنڈر دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی میں دھماکہ اُس وقت ہوا جب سلنڈر میں ایل پی جی بھری جا رہی تھی۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 8 افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دے دی گئی ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی بر وقت کارروائی سے آگ پر بھی قابو پا لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :