ابو ظہبی : 69 گاڑیاں‌آپس میں‌ٹکرا گئیں، 17 افراد شدید زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 جنوری 2016 17:19

ابو ظہبی : 69 گاڑیاں‌آپس میں‌ٹکرا گئیں، 17 افراد شدید زخمی

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) : ابوظہبی کی ایک مصروف شاہراہ پر 69 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 69 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

(جاری ہے)

گاڑیاں ٹکرانے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :