فٹنس کی مشکلات سے پریشان ڈیل سٹین بہتری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لینے پر مجبور
ہائپر بیرک چیمبر“ سے استفادہ شروع جس میں جسم کو 100 فی صد آکسیجن فراہم کر کے بحالی صحت میں مدد فراہم کی جاتی ہے
ہفتہ 16 جنوری 2016 17:45
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) جنوبی افریقی فاسٹ بالر ڈیل سٹین کو فٹنس کی مشکلات نے پریشان کر رکھا ہے اور وہ بہتری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
وہ کندھے میں انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکے تاہم انہوں نے طبی مسائل پر قابو پانے کیلئے ”ہائپر بیرک چیمبر“ سے استفادہ کرنے کو ترجیح دی جس میں جسم کو 100 فی صد آکسیجن فراہم کر کے بحالی صحت میں مدد فراہم کی جاتی ہے۔وہ روزانہ 2 گھنٹے اس چیمبر میں گزارتے ہیں جب کہ کھیل سے ملنے والے فارغ اوقات میں انہوں نے کتب بینی کو بھی معمول کا حصہ بنا لیا ہے۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.