جوہانسبرگ ٹیسٹ ، ولجوئن نے ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی گیند پر وکٹ لینے کا کارنامہ سرانجام دیدیا

ہفتہ 16 جنوری 2016 17:45

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، ولجوئن نے ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی گیند پر وکٹ لینے کا کارنامہ ..

جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) ہارڈس ولجوئن ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی گیند پر وکٹ لینے والے تیسرے جنوبی افریقن بولر بن گئے۔

(جاری ہے)

ولجوئن نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں برطانوی کپتان ایلسٹر کک کو آؤٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا ، اس سے قبل ووگلر اور پائیڈت بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں ، ولجوئن مجموعی طور پر یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے 20ویں بولر بن گئے ہیں۔ ۔