جوہی چاولہ اور ریما پاکستانی فلم میں آئٹم نمبر کریں گی
ہفتہ 16 جنوری 2016 17:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ پاکستانی فلم کے ایک گیت پر پرفارم کرنے کیلئے تیار ہو گئی ہیں۔
(جاری ہے)
ویزا مسائل اور دیگر مشکلات سے بچنے کیلئے وہ فلم میں اپنا کام مکمل کروانے کیلئے پاکستان نہیں آئیں گی بلکہ اس گانے کی عکسبندی دبئی میں کی جائے گی۔ اداکارہ ریما بھی شادی کے بعد کسی پہلی پاکستانی فلم میں کام کریں گی۔ریما کا گیت بھی دبئی میں شوٹ کیا جائے گا۔ کریو فلمز کے تحت بنائی جانے والی اس فلم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کیلئے نجف بلگرامی نے نئے فنکاروں کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری کے سینئر فنکاروں کو بھی یکجا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.