جماعت اسلامی پنجاب کے رہنماؤں کی سینئراینکرپرسن سجاد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 16 جنوری 2016 18:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد،سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ اورصوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان نے نامور کالم نگار،اینکرپرسن اور ممتازصحافی سجاد میر کی چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کوصبر جمیل دے

متعلقہ عنوان :