وزیراعلیٰ پنجاب کافیصل آباد میں کھلے مین ہول میں گرنے سے لیڈی ٹیچر کے جاں بحق ہونے کا نوٹس
شہباز شریف کا غفلت کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ڈی سی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی
ہفتہ 16 جنوری 2016 18:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نیفیصل آباد کے علاقہ میلاد روڈ پر کھلے مین ہول میں گر کر خاتون ٹیچر کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس ضمن میں غفلت کا تعین کر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے جاں بحق ہونے والی ٹیچرکے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.