Live Updates

پی ٹی آئی نے پختونوں پر پھر انگریز مسلط کردیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 16 جنوری 2016 19:27

پی ٹی آئی نے پختونوں پر پھر انگریز مسلط کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 جنوری۔2016ء ) صوبہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے صو بہ بے میں پشتو کو علاقائی زبان قراردیکر نصاب اور امسال پرائمری کے امتحان سے خارج کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

7 مارچ کو شروع ہونے والے پانچویں جماعت کے امتحانات میں لازمی مضمون پشتوکا پرچہ نہیں لیا جائے گا جبکہ پورا سال پشتو زبان میں پڑھائے جانے والے دیگر مضامین کے پرچے بھی اردو میں لئے جائیں گے۔ محکمہ ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے حکام کے مطابق حکومت تعلیمی نظام کو انگلش میڈیم کر رہی ہے اس لئے رواں سال سے پشتو کا پرچہ نہیں لیا جائیگا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :