پیسے کا بے دریغ استعمال روکنے اخراجات کی حد مقرر ،کم از کم تین سال خدمات سر انجام دینے والاانتخاب لڑنے کا اہل ہونا چاہیے ،اعجاز چوہدری کے پارٹی کے الیکشن کمیشن سے مطالبات
ساتھیوں کی مشاورت او راجازت سے پنجاب کی صدارت کا امیدوار بنوں گا‘ سابق صدر کی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس
ہفتہ 16 جنوری 2016 20:47
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدراعجاز احمد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے انٹر اپارٹی انتخابات میں پیسے کا بے دریغ استعمال روکنے اخراجات کی حد مقرر کرنے اور پارٹی کیلئے کم از کم تین سال خدمات سر انجام دینے والے کو ہی کسی عہدے کیلئے انتخاب لڑنے کا اہل قرار دینے کے مطالبات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساتھیوں کی مشاورت او راجازت سے پنجاب کی صدارت کا امیدوار بنوں گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر بیرسٹر بختیار قصوری ، ڈاکٹر یاسمین راشد، شنیلہ روتھ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ اعجاز چوہدری نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات یونین کونسل سے لے کر مرکزی سطح تک کرائے جائیں کیونکہ جب ہم پارٹی کے اندر تبدیلی کا آغاز کر سکیں گے تو ہی ملک میں تبدیلی کا آغاز ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.