نیا تعمیر ہونے والا اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ رواں سال کے آخر تک مکمل طور پر آپریشنل ہوجائے گا شجاعت عظیم
اسلام آباد کے نو تعمیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے9 بلین مسافر مستفید ہوں گے انٹرویو
اتوار 17 جنوری 2016 14:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہوابازی شجاعت عظیم نے کہا ہے کہ نیا تعمیر ہونے والا اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ رواں سال کے آخر تک مکمل طور پر آپریشنل ہوجائے گا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے اس ائیرپورٹ کے پی سی ون کیلئے36 بلین روپے مختص کئے تھے جو صرف رن وے،ٹیکسی ٹریکس اور عمارت کیلئے تھے لیکن ایک انٹرنیشنل ائیر پورٹ صرف ان خصوصیات کے ساتھ مکمل نہیں ہوسکتا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے تمام ائیر پورٹس کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں اور اسلام آباد ائیر پورٹ کا بھی دورہ کرتے ہوئے 9 ائیر پلوں کی بجائے15 ائیر ویل بنانے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں تاکہ اسے حقیقی معنوں میں ایک انٹرنیشنل ائیر پورٹ بنایا جاسکے۔ شجاعت عظیم نے کہا کہ اسلام آباد کے نو تعمیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے9 بلین مسافر مستفید ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.