Live Updates

عمران خان کی انگوٹھی‘ کارکنان نے بھی عمران خان جیسی انگوٹھیاں بنوانا شروع کر دیں

اتوار 17 جنوری 2016 14:24

عمران خان کی انگوٹھی‘ کارکنان نے بھی عمران خان جیسی انگوٹھیاں بنوانا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی انگوٹھی کا معاملہ‘ کارکنان نے بھی عمران خان جیسی انگوٹھیاں بنوانا شروع کر دیں‘ کارکنان سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے عمران خان کی انگوٹھی بارے ایک دوسرے سے تفصیلات کا تبادلہ بھی کرتے رہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے ان لائن کو بتایا ہے کہ عمران خان نے انگوٹھی کیا بنوائی کہ اب کارکنان بھی دھڑا دھڑ یہ انگوٹھیاں بنوانا شروع کر دیں۔ انگوٹھیاں بنوانے والے کارکنان ایک دوسرے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نہ صرف بنائی گئی انگوٹھیاں دکھاتے رہے بلکہ اس حوالے سے دکانداروں بارے بھی بتاتے رہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :