اقتصادی راہداری منصوبے کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازعہ نہیں بننے دیا جائے گا،ڈاکٹر ملک محمد سعید
اتوار 17 جنوری 2016 16:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ پنجاب (فنکشنل) کے رہنما ڈاکٹر ملک محمد سعیدنے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازعہ نہیں بننے دیا جائے گا، حکمران ملک سے مہنگائی اور بے روز گاری کے خاتمے کے لئے فوری اقدامات کریں اور گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے قوم کو نجات دلائیں حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر بلائی گئی اے پی سی میں تحفظات پر متفقہ سفارشات مرتب کیں ہیں جس کی طرف حکومت کو متوجہ ہو نا ہو گا انہوں نے کہا کہ فنکشنل لیگ اس منصبوے کو ملک اور خطے کی ترقی کے لئے بہت اہم سمجھتی ہے اس منصوبے کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازعہ نہیں بننے دیا جائے گا اور اس منصوبے کے خلاف ہر سازش کو نا کام بنا دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہدری منصوبے سے صرف پا کستان کو ہی نہیں بلکہ پورے خطے کو فوائد حاصل ہوں گے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.