پاکستان ،ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوجائے گا ‘سردار ایاز صادق
مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں آئندہ انتخابات میں عوام کی عدالت میں سر خرو ہونگے ‘اسپیکر قومی اسمبلی
اتوار 17 جنوری 2016 17:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ پاکستان ،ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوجائے گا ،مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے دن رات ایک کیے ہوئے ہے اورآئندہ انتخابات میں عوام کی عدالت میں سر خرو ہونگے ، پارٹی کے کارکن ہمار اثاثہ ہیں انہیں ہر طرح کی مشاورت میں اہمیت دی جائے گی ۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے اسلا م پورہ میں لیگی رہنماء سید عظمت کی رہائش گاہ پر منعقد ہ کارکنوں سے تعارفی نشست خطا ب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ایم پی اے ماجد ظہور ، ملک فرقان غیاث، تارا بٹ ، سید زیارت علی ،سید شہریار، رانا خالد، ملک منیر ،چودھری شاہد گجر ، شیخ شاہد ، عفی ملک ، محسن عرفان ،شہباز ارشد جٹ ، حافظ عامر ، راشد بھٹی ،رانا خالد ، شوکت بودی اور مرزاعاطف سمیت دیگر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.