ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے تمام راستے بند کردیے ، محاذ آرآئی کے بغیر ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ بڑ ی کامیابی ہے، ایران دنیا کے ساتھ نئے تعلقات قائم کرے،امریکی صدر بارک اوباما کی ایران کے جوہری معاہدے پر عملدر آمد پر بریفنگ
اتوار 17 جنوری 2016 23:46
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17جنوری۔2016ء) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیا رحاصل کرنے کے تمام راستے بند کردیے اور اس بات کو یقینی بنا یا گیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنا سکے۔
(جاری ہے)
اتوار کو ایران کے جوہری معاہدے پر عملدر آمد کرنے پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ محاذ آرآئی کے بغیر جوہری معاہدہ بڑ ی کامیابی ہے،اس معاہدے سے ثابت ہوا کہ امریکی سفارتکاری سے بہت کچھ ممکن ہے ،اس معاملے پر ایران کے ساتھ سفارتکاری نے عمدہ موقع فراہم کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر پر امریکی شہریوں کو آزاد کرنے کے لیے زور دیا جس پر ایران نے امریکی شہریوں کو رہا کیا ،ایران کی جانب سے امریکی شہریوں کو رہا کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اب ایران دنیا کے ساتھ نئے تعلقات بنا ئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.