سعودی عرب،دہشتگردی کاالزام، 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد گرفتار

پیر 18 جنوری 2016 11:07

سعودی عرب،دہشتگردی کاالزام، 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد گرفتار

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء ) سعودی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے الزام 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

سعودی سیکورٹی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے دہشت گردی کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان گرفتار افراد میں سے 17 سعودی، 2 پاکستانی، 2 شامی، ایک بحرینی اور دیگر کا تعلق پناہ گزینوں سے ہے۔

متعلقہ عنوان :