کراچی،سی ویو پر گاڑی کی ٹکر سے خواجہ سرا جاں بحق

پیر 18 جنوری 2016 11:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء ) کراچی میں سی ویو پر گاڑی کی ٹکر سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق سی ویو کے قریب تیز رفتار گاڑی نے روڈ پر سے گزرنے والے خواجہ سرا کو ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا،گاڑی میں سوار شخص گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :