لاہور : موبائل فون سمز کی بائیو میٹرک تصدیق ۔۔ نو سر بازوں نے اس کا بھی حل ڈھونڈ لیا
حکومت اور عوام کے لیے ایک لمحہ فکریہ
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2016 11:45
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) : حکومت نے ملک میں جرائم کی روک تھام اور دہشت گردی کے واقعات میں کمی لانے کے لیے موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کے عمل کا آغاز کیا اور تمام عوام کو اپنی سمز کی بائیو میٹرل تصدیق کروانے کی ہدایت بھی کی جسے عوام نے بھر پور انداز میں پورا کیا ۔ لیکن نوسر بازوں نے اس حکومتی اقدام کا بھی توڑ نکال لیا ۔
پولیس نے حال ہی میں دو نو سر بازوں بلال شہزاد اور مزمل حسین بھٹی کو گرفتار کیا جن سے یہ انکشاف ہوا کہ بائیو میٹرک تصدیق کے دوران انہوں نے متعدد افراد کو بیوقوف بنایا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان نے صارفین کی ایک ایک سم کی تصدیق کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے پاس موجود سمز کا نمبر درج کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے صارف کو یہ کہہ کر انگوٹھا لگویا کہ پہلی مرتبہ صحیح نہیں لگا جس کے بعد موبائل فون صارف کے نام دو سمز ہو گئیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.