کراچی سپرہائی وے پر ڈمپر ٹرک اور رکشہ میں تصادم ،5 افراد جاں بحق

پیر 18 جنوری 2016 12:29

کراچی ۔ 18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) کراچی سپرہائی وے پر ڈمپر ٹرک اور رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیرکی صبح کراچی سپرہائی وے گلشن حمید کے مقام پرتیز رفتار ڈمپر رکشہ پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجہ میں 5 افرادموقع پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افرادکی نعشیں جناح پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل سنٹر منتقل کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :