آسٹریلیا سے سیریز شکست ، بھارتی میڈیا کا کپتان ، منیجمنٹ کی چھٹی کرانیکا مطالبہ
پیر 18 جنوری 2016 12:46
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18جنوری- 2016ء) آسٹریلیا کے ہاتھوں ون ڈے میچوں میں شکست کی ہیٹ ٹرک یعنی سیریز ہار جانے پر بھارتی میڈیا اور سابق کرکٹرز دھونی الیون پر برس پڑے، کپتان ہی نہیں ٹیم منیجمنٹ کی چھٹی کرا دینے کا مطالبہ بھی کر دیا ۔ بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل تیسری شکست ہو گئی ۔
(جاری ہے)
پانچ میچوں کی سیریز سے دھونی الیون آؤٹ ہوئی تو بھارتی میڈیا اور سابق کرکٹرز نے حسب روایت سب کو کلین بولڈ کر دیا ۔
ماضی کے کپتان محمد اظہر الدین نے ٹیم منیجمنٹ کو فارغ کرنے کا کہہ دیا ۔ سابق کپتان سارو گنگولی کو بھی ٹیم انڈیا کی کارکردگی سے بہت مایوسی ہوئی ، انکا کہنا تھا کہ دو سال سے دھونی کی قیادت میں ایک ون ڈے سیریز نہیں جیتی اس لیے اب کپتان کا کچھ کرنا ہو گا ۔ سیخ پا بھارتی میڈیا نے ساری سلیکشن کو غلط قرار دیکر روایتی حریف پاکستان سمیت انگلینڈ کی ٹیموں سے سبق سیکھنے کا طعنہ بھی دے دیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.