کوئٹہ : مارگٹ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑ ی کے قریب دھماکہ ، 6 ایف سی اہلکار شہید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2016 12:58

کوئٹہ : مارگٹ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑ ی کے قریب دھماکہ ، 6 ایف سی اہلکار ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) : کوئٹہ کے نواحی علاقہ مارگٹ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مارگٹ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے کے نتیجے میں 6 ایف سی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :