سشمیتا سین نے متحدہ عرب امارات جانے کا پروگرام بنالیا
پیر 18 جنوری 2016 12:59
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے متحدہ عرب امارات جانے کا پروگرام بنالیا بتایاگیاہے کہ سشمیتا سین ماسٹرز چیمپئنز لیگ کے میچز دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات جانا چاہتی ہیں اور وہ جلد ہی وہاں پہنچ کرکیپری کورن کمانڈرز کی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں گی۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ آج کل کی خواتین بھی کرکٹ کو سمجھنے لگی ہیں اور میدان میں موجود شائقین میں بہت ساری خواتین بھی ہوتی ہیں۔ سشمیتا سین کو زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ انھوں نے ابھی تک آئی پی ایل کے سوا کرکٹ کا کوئی میچ اپنے سامنے نہیں دیکھا ہے لیکن انھیں علم ہے کہ نامور کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کا نظارہ انتہائی دلچسپ ہوتا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.