فیبیان گومیز نے ہوائی میں ہونے والاگالف اوپن ایونٹ جیت لیا

پیر 18 جنوری 2016 14:08

فیبیان گومیز نے ہوائی میں ہونے والاگالف اوپن ایونٹ جیت لیا

ہونولولو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء)ارجنٹائن کے فیبیان گومیز نے ہوائی میں ہونے والاگالف اوپن ایونٹ جیت لیا۔یہ ان کے کئیریئر کا دوسرا،پی جے ٹور ٹائٹل ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست ہوائی کے خوبصورت وائلے کنٹری کلب میں ہونے والے گالف پلے آف ایونٹ میں ارجنٹائن کے فیبیان گومیز اور امریکہ کے برینٹ اسنیکر کے درمیان مقابلہ تھا،گومیز نے بہت آسانی نے دو برڈیز بنا ڈالیں لیکن امریکن گالفر اسنیکر نے موقع 10 فٹ سے مس کردیا۔سیکنڈ پلے آ ف میں بھی گومیز چھائے رہیاور اپنا دوسرا پی جی اے ٹور ٹائٹل حاصل کرلیا۔