پی سی بی نے 2افغان کرکٹر ز کو قومی و ن ڈے کپ میں شرکت کر نے کی اجازت دیدی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 18 جنوری 2016 15:38

پی سی بی نے 2افغان کرکٹر ز کو قومی و ن ڈے کپ میں شرکت کر نے کی اجازت دیدی

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18جنوری- 2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے 2افغان کرکٹر ز کو قومی و ن ڈے کپ میں شرکت کر نے کی اجازت دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

پی سی بی ذرائع کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد اور سمیع اللہ شنوری آج رات پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ حبیب بینک کی جانب سے کھیلیں گے جس نے 4ملکی کھلاڑیوں کی انٹر نیشنل مصروفیات کے باعث ان سے معاہدہ کیا ہے ۔ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ، فاسٹ باؤلر عمر گل ، اوپنر احمد شہزاد اور مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :