قائد اعظم انڈسٹریل سے نومولودبچے کی لاش برآمد

پیر 18 جنوری 2016 17:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء ) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ قائد اعظم انڈسٹریل سے نومولودبچے کی لاش برآمدہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قائد اعظم انڈسٹریل میں نومولود کی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نومولود کی لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :