مسلمان خواتین انگریزی بہتر کریں ورنہ برطانیہ چھوڑ دیں ۔ ڈیوڈ کیمرون

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2016 17:25

مسلمان خواتین انگریزی بہتر کریں ورنہ برطانیہ چھوڑ دیں ۔ ڈیوڈ کیمرون

برطانیہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) : برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں رہنے کے لیے مسلمان خواتین کو اپنی انگریزی بہتر کرنی ہو گی۔

(جاری ہے)

ڈیوڈ کیمرون نے ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان خواتین دو سے ڈھائی سال کے عرصہ میں اپنی انگریزی بہتر کریں ورنہ بر طانیہ چھوڑ دیں۔ بر طانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ برطانیہ آنے والی تارکین وطن خواتین تیس ماہ میں انگریزی سیکھیں اگر انگریزی نہ سیکھی تو بر طانیہ سے نکال دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :