اقتصادی راہداری پر سیاستدانوں کی جانب سے بھر پور حمایت کا اعلان وزیر اعظم نواز شریف کی مدبرانہ قیادت کا نتیجہ ہے‘ خواجہ خاور رشید
منصوبہ گیم چینجر ثابت ہو گا ،اختلافات ملکی مفاد میں نہیں ،پہلی مرتبہ ہمیں اپنی سٹرٹیجک اہمیت کے مثبت نتائج مل رہے ہیں‘سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) ٹریڈ زونگ پنجاب
پیر 18 جنوری 2016 17:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)ٹریڈرز ونگ پنجاب وایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کے چیئرمین خواجہ خاور شید نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر سیاستدانوں کی جانب سے بھر پور حمایت کا اعلان وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی مدبرانہ قیادت کا نتیجہ ہے، منصوبہ گیم چینجر ثابت ہو گا ،اختلافات ملکی مفاد میں نہیں ہے۔
پہلی مرتبہ ہمیں اپنی سٹرٹیجک اہمیت کے مثبت نتائج مل رہے ہیں،حب والوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منصوبے سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ معاشی راہداری کے قیام سے پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔کاروباری برادری ہی ملک کی سب سے بڑی ٹیکس دہندہ آبادی ہے جو قومی خزانے کو سالانہ اربوں کی ادائیگیاں کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.