پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 18 جنوری 2016 18:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء اور بیچلر آف ایجوکیشن (بی ایڈ)سپلیمنٹری 2015ء کے تحریر ی ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے

متعلقہ عنوان :