این اے 218 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے سعید الزماں 6420 ووٹ حاصل کرکے آگے

muhammad ali محمد علی پیر 18 جنوری 2016 19:18

این اے 218 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے سعید الزماں 6420 ووٹ حاصل کرکے آگے

مٹیاری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) این اے 218 ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے سعید الزماں 6420 ووٹ حاصل کرکے برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 218 مٹیاری میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ ختم ہو جانے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک کل 25 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہو چکے ہیں۔ اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کے سعید الزماں 6420 ووٹ حاصل کرکے برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔ جبکہ ایم ڈی ایم کے امیدوار 1744 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :